قید خانہ
معنی
١ - قیدیوں کے رہنے کی جگہ، زندان، محبس، بندی خانہ، مجرموں کے سزا بھگتنے کا مکان، جیل۔ "شہاب، زہرہ کو قید خانے میں دیکھ کر سکتے میں رہ جاتا ہے۔" ( ١٩٨٤ء، سمندر، ٧٩ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'قید' کے ساتھ فارسی اسم 'خانہ' بطور لاحقہ لگانے سے مرکب "قید خانہ" بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٨ء کو "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں